And the Horn will be blown. That is the Day of [carrying out] the threat.
اور صور پھونکا جائے گا۔ یہی (عذاب کے) وعید کا دن ہے
[وَنُفِخَ : اور پھونکا گیا] [فِي الصُّوْرِ ۭ : صور میں] [ذٰلِكَ : یہ] [يَوْمُ الْوَعِيْدِ : وعید کا دن]