وَ جَآءَتۡ کُلُّ نَفۡسٍ مَّعَہَا سَآئِقٌ وَّ شَہِیۡدٌ ﴿۲۱﴾

(21 - قٓ)

Qari:


And every soul will come, with it a driver and a witness.

اور ہر شخص (ہمارے سامنے) آئے گا۔ ایک (فرشتہ) اس کے ساتھ چلانے والا ہوگا اور ایک (اس کے عملوں کی) گواہی دینے والا

[وَجَاۗءَتْ : اور آئیگا (حاضر ہوگا )] [كُلُّ : ہر] [نَفْسٍ : شخص] [مَّعَهَا : اس کے ساتھ] [سَاۗىِٕقٌ : ایک چلانے والا] [وَّشَهِيْدٌ : اور ایک گواہی دینے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer