Qari: |
And the intoxication of death will bring the truth; that is what you were trying to avoid.
اور موت کی بےہوشی حقیقت کھولنے کو طاری ہوگئی۔ (اے انسان) یہی (وہ حالت) ہے جس سے تو بھاگتا تھا
[وَجَاۗءَتْ : اور آگئی] [سَكْرَةُ الْمَوْتِ : موت کی بیہوشی] [بِالْحَقِّ ۭ : حق کے ساتھ] [ذٰلِكَ : یہ] [مَا كُنْتَ : جس سے تو تھا] [مِنْهُ : اس سے] [تَحِيْدُ : بھاگتا (بدکتا)]