| Qari: |
Indeed, if You leave them, they will mislead Your servants and not beget except [every] wicked one and [confirmed] disbeliever.
اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی
[اِنَّكَ: بے شک تو] [ اِنْ: اگر] [ تَذَرْهُمْ: تو چھوڑ دے گا ان کو] [ يُضِلُّوْا: وہ بھٹکا دیں گے] [ عِبَادَكَ: تیرے بندوں کو] [ وَلَا يَلِدُوْٓا: اور نہ وہ جنم دیں گے] [ اِلَّا فَاجِرًا: مگر فاجروں کو۔ نافرمانوں کو] [ كَفَّارًا: سخت کافروں کو]