| Qari: |
My Lord, forgive me and my parents and whoever enters my house a believer and the believing men and believing women. And do not increase the wrongdoers except in destruction."
اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا
[رَبِّ اغْفِرْ لِيْ: اے میرے رب بخش دے مجھ کو] [ وَلِوَالِدَيَّ: اور میرے والدین کو] [ وَلِمَنْ: اور واسطے اس کے] [ دَخَلَ: جو داخل ہو] [ بَيْتِيَ: میرے گھر میں] [ مُؤْمِنًا: ایمان لا کر] [ وَّلِلْمُؤْمِنِيْنَ: اور مومنوں کو] [ وَالْمُؤْمِنٰتِ: اور مومن عورتوں کو] [ وَلَا: اور نہ] [ تَزِدِ: تو اضافہ کر] [ الظّٰلِمِيْنَ: ظالموں کو] [ اِلَّا تَبَارًا: مگر ہلاکت میں]