| Qari: |
And Noah said, "My Lord, do not leave upon the earth from among the disbelievers an inhabitant.
اور (پھر) نوحؑ نے (یہ) دعا کی کہ میرے پروردگار اگر کسی کافر کو روئے زمین پر بسا نہ رہنے دے
[وَقَالَ نُوْحٌ: اور کہا نوح نے] [ رَّبِّ لَا تَذَرْ: اے میرے رب نہ تو چھوڑ] [ عَلَي: پر] [ الْاَرْضِ: زمین (پر)] [ مِنَ الْكٰفِرِيْنَ: کافروں میں سے] [ دَيَّارًا: کوئی بسنے والا]