While He has created you in stages?
حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے
[وَقَدْ خَلَقَكُمْ: اور تحقیق اس نے پیدا کیا تم کو] [ اَطْوَارًا: طرح طرح سے]