| Qari: |
Do you not consider how Allah has created seven heavens in layers
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے سات آسمان کیسے اوپر تلے بنائے ہیں
[اَلَمْ تَرَوْا: کیا تم نے دیکھا نہیں] [ كَيْفَ: کس طرح] [ خَلَقَ اللّٰهُ: پیدا کیا اللہ نے] [ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ: سات آسمانوں کو] [ طِبَاقًا: تہ بہ تہ]