| Qari: |
And give you increase in wealth and children and provide for you gardens and provide for you rivers.
اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا
[وَّيُمْدِدْكُمْ: اور مدد کرے گا تمہاری] [ بِاَمْوَالٍ: ساتھ مالوں کے] [ وَّبَنِيْنَ: اور بیٹوں کے] [ وَ: اور ] [يَجْعَلْ لَّكُمْ: بنائے گا تمہارے لیے] [ جَنّٰتٍ: باغات] [ وَّيَجْعَلْ لَّكُمْ: اور بنائے گا تمہارے لیے] [ اَنْهٰرًا: نہریں]