He will send [rain from] the sky upon you in [continuing] showers
وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا
[يُّرْسِلِ: بھیجے گا] [ السَّمَاۗءَ: آسمان کو] [ عَلَيْكُمْ: تم پر] [ مِّدْرَارًا: خوب برسنے والا (بنا کر)]