فَقُلۡتُ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ غَفَّارًا ﴿ۙ۱۰﴾

(10 - نُوح)

Qari:


And said, 'Ask forgiveness of your Lord. Indeed, He is ever a Perpetual Forgiver.

اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

[فَقُلْتُ: پھر میں نے کہا] [ اسْتَغْفِرُوْا: بخشش مانگو] [ رَبَّكُمْ: اپنے رب سے] [ اِنَّهٗ: بے شک وہ] [ كَانَ غَفَّارًا: بخشنے والا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer