| Qari: |
But those who disbelieve - for them is misery, and He will waste their deeds.
اور جو کافر ہیں ان کے لئے ہلاکت ہے۔ اور وہ ان کے اعمال کو برباد کر دے گا
[وَالَّذِيْنَ : اور جن لوگوں نے] [كَفَرُوْا : کفر کیا] [فَتَعْسًا : تو تباہی ہے] [لَّهُمْ: ان کے لئے] [ وَاَضَلَّ : اور اس نے ضائع کردئیے] [اَعْمَالَهُمْ : ان کے عمل]