| Qari: |
O you who have believed, if you support Allah, He will support you and plant firmly your feet.
اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا
[يٰٓاَيُّهَا : اے] [الَّذِيْنَ : جو لوگ] [اٰمَنُوْٓا : ایمان لائے] [اِنْ تَنْصُرُوا : اگر تم مدد کروگے] [اللّٰهَ : اللہ کی] [يَنْصُرْكُمْ : وہ مددکریگا تمہاری] [وَيُثَبِّتْ : اور جمادے گا] [اَقْدَامَكُمْ : تمہارے قدم]