| Qari: |
That is because they disliked what Allah revealed, so He rendered worthless their deeds.
یہ اس لئے کہ خدا نے جو چیز نازل فرمائی انہوں نے اس کو ناپسند کیا تو خدا نے بھی ان کے اعمال اکارت کردیئے
[ذٰلِكَ : یہ] [بِاَنَّهُمْ : اس لئے کہ انہوں نے] [كَرِهُوْا : ناپسند کیا] [مَآ اَنْزَلَ : جو نازل کیا] [اللّٰهُ : اللہ نے] [فَاَحْبَطَ : تو اکارت کردئیے] [اَعْمَالَهُمْ: ان کے عمل]