اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ثُمَّ مَاتُوۡا وَ ہُمۡ کُفَّارٌ فَلَنۡ یَّغۡفِرَ اللّٰہُ لَہُمۡ ﴿۳۴﴾

(34 - محمد)

Qari:


Indeed, those who disbelieved and averted [people] from the path of Allah and then died while they were disbelievers - never will Allah forgive them.

جو لوگ کافر ہوئے اور خدا کے رستے سے روکتے رہے پھر کافر ہی مرگئے خدا ان کو ہرگز نہیں بخشے گا

[اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: بیشک جن لوگوں نے کفر کیا] [وَصَدُّوْا : اور انہوں نے روکا] [عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ : اللہ کے راستے سے] [ثُمَّ مَاتُوْا : پھر وہ مرگئے] [وَهُمْ كُفَّارٌ : اور وہ کافر ہی] [فَلَنْ يَّغْفِرَ : تو ہرگز نہیں بخشے گا] [اللّٰهُ : اللہ] [لَهُمْ: ان کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer