فَلَا تَہِنُوۡا وَ تَدۡعُوۡۤا اِلَی السَّلۡمِ ٭ۖ وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ ٭ۖ وَ اللّٰہُ مَعَکُمۡ وَ لَنۡ یَّتِرَکُمۡ اَعۡمَالَکُمۡ ﴿۳۵﴾

(35 - محمد)

Qari:


So do not weaken and call for peace while you are superior; and Allah is with you and will never deprive you of [the reward of] your deeds.

تو تم ہمت نہ ہارو اور (دشمنوں کو) صلح کی طرف نہ بلاؤ۔ اور تم تو غالب ہو۔ اور خدا تمہارے ساتھ ہے وہ ہرگز تمہارے اعمال کو کم (اور گم) نہیں کرے گا

[فَلَا تَهِنُوْا : پس تم سستی نہ کرو] [وَتَدْعُوْٓا : اور نہ بلاؤ] [اِلَى السَّلْمِ ڰ : صلح کی طرف] [وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ ڰ : اور تم ہی غالب] [وَاللّٰهُ : اور اللہ] [مَعَكُمْ : تمہارے ساتھ] [وَلَنْ يَّتِرَكُمْ : اور وہ ہرگز کمی نہ کریگا] [اَعْمَالَكُمْ: تمہارے اعمال میں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer