| Qari: |
O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and do not invalidate your deeds.
مومنو! خدا کا ارشاد مانو اور پیغمبر کی فرمانبرداری کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ ہونے دو
[يٰٓاَيُّهَا : اے] [الَّذِيْنَ : جو لوگ] [اٰمَنُوْٓا : ایمان لائے] [اَطِيْعُوا اللّٰهَ : اطاعت کرو اللہ کی] [وَاَطِيْعُوا : اور اطاعت کرو] [الرَّسُوْلَ : رسول کی] [وَلَا تُبْطِلُوْٓا : اور باطل نہ کرو] [اَعْمَالَكُمْ: اپنے اعمال]