اَلَمۡ تَرَ اَنَّـاۤ اَرۡسَلۡنَا الشَّیٰطِیۡنَ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ تَؤُزُّہُمۡ اَزًّا ﴿ۙ۸۳﴾

(83 - مریم)

Qari:


Do you not see that We have sent the devils upon the disbelievers, inciting them to [evil] with [constant] incitement?

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے شیطانوں کو کافروں پر چھوڑ رکھا ہے کہ ان کو برانگیختہ کرتے رہتے ہیں

[اَلَمْ تَرَ: کیا تم نے نہیں دیکھا] [اَنَّآ اَرْسَلْنَا: بیشک ہم نے بھیجے] [الشَّيٰطِيْنَ: شیطان (جمع)] [عَلَي: پر] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)] [تَـــؤُزُّهُمْ: اکساتے ہیں انہیں] [اَزًّا: خوب اکسانا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer