کَلَّا ؕ سَیَکۡفُرُوۡنَ بِعِبَادَتِہِمۡ وَ یَکُوۡنُوۡنَ عَلَیۡہِمۡ ضِدًّا ﴿٪۸۲﴾

(82 - مریم)

Qari:


No! Those "gods" will deny their worship of them and will be against them opponents [on the Day of Judgement].

ہرگز نہیں وہ (معبودان باطل) ان کی پرستش سے انکار کریں گے اور ان کے دشمن (ومخالف) ہوں گے

[كَلَّا: ہرگز نہیں] [سَيَكْفُرُوْنَ: جلد ہی وہ انکار کرینگے] [بِعِبَادَتِهِمْ: ان کی بندگی سے] [وَيَكُوْنُوْنَ: اور ہوجائیں گے] [عَلَيْهِمْ: ان کے] [ضِدًّا: مخالف]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer