| Qari: |
So be not impatient over them. We only count out to them a [limited] number.
تو تم ان پر (عذاب کے لئے) جلدی نہ کرو۔ اور ہم تو ان کے لئے (دن) شمار کر رہے ہیں
[فَلَا تَعْجَلْ: سو تم جلدی نہ کرو] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [اِنَّمَا: صرف] [نَعُدُّ: ہم گنتی پوری کر رہے ہیں] [لَهُمْ: ان کی] [عَدًّا: گنتی]