| Qari: |
And whoever has disbelieved - let not his disbelief grieve you. To Us is their return, and We will inform them of what they did. Indeed, Allah is Knowing of that within the breasts.
اور جو کفر کرے تو اُس کا کفر تمہیں غمناک نہ کردے ان کو ہماری طرف لوٹ کر آنا ہے پھر جو کام وہ کیا کرتے تھے ہم اُن کو جتا ئیں گے۔ بیشک خدا دلوں کی باتوں سے واقف ہے
[وَمَنْ كَفَرَ : اور جو کفر کرے] [فَلَا يَحْزُنْكَ : تو آپ غمگین نہ کردے] [كُفْرُهٗ ۭ : اس کا کفر] [اِلَيْنَا : ہماری طرف] [مَرْجِعُهُمْ : ان کا لوٹنا] [فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا : پھر ہم انہیں ضرور جتلائیں گے وہ جو] [عَمِلُوْا ۭ : وہ کرتے تھے] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [عَلِيْمٌۢ : جاننے والا] [بِذَاتِ الصُّدُوْرِ : سینوں (دلوں) کے بھید]