نُمَتِّعُہُمۡ قَلِیۡلًا ثُمَّ نَضۡطَرُّہُمۡ اِلٰی عَذَابٍ غَلِیۡظٍ ﴿۲۴﴾

(24 - لقمٰن)

Qari:


We grant them enjoyment for a little; then We will force them to a massive punishment.

ہم اُن کو تھوڑا سا فائدہ پہنچائیں گے پھر عذاب شدید کی طرف مجبور کر کے لیجائیں گے

[نُمَـتِّعُهُمْ : ہم انہیں فائدہ دیں گے] [قَلِيْلًا : تھوڑا] [ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ : پھر ہم انہیں کھینچ لائیں گے] [اِلٰى : طرف] [عَذَابٍ : عذاب] [غَلِيْظٍ : سخت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer