وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اتَّبِعُوۡا مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ قَالُوۡا بَلۡ نَتَّبِعُ مَا وَجَدۡنَا عَلَیۡہِ اٰبَآءَنَا ؕ اَوَ لَوۡ کَانَ الشَّیۡطٰنُ یَدۡعُوۡہُمۡ اِلٰی عَذَابِ السَّعِیۡرِ ﴿۲۱﴾

(21 - لقمٰن)

Qari:


And when it is said to them, "Follow what Allah has revealed," they say, "Rather, we will follow that upon which we found our fathers." Even if Satan was inviting them to the punishment of the Blaze?

اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اُس کی پیروی کرو۔ تو کہتے ہیں کہ ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ شیطان ان کو دوزخ کے عذاب کی طرف بلاتا ہو (تب بھی؟)

[وَاِذَا : اور جب] [قِيْلَ : کہا جائے] [لَهُمُ : ان سے] [اتَّبِعُوْا : تم پیروی کرو] [مَآ اَنْزَلَ : جو نازل کیا] [اللّٰهُ : اللہ] [قَالُوْا : وہ کہتے ہیں] [بَلْ نَتَّبِعُ : بلکہ ہم پیروی کریں گے] [مَا وَجَدْنَا : جو ہم نے پایا] [عَلَيْهِ : اس پر] [اٰبَاۗءَنَا ۭ : اپنے باپ دادا] [اَوَلَوْ : کیا اگر] [كَانَ : ہو] [الشَّيْطٰنُ : شیطان] [يَدْعُوْهُمْ : ان کو بلاتا] [اِلٰى : طرف] [عَذَابِ : عذاب] [السَّعِيْرِ : دوزخ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer