وَ اُتۡبِعُوۡا فِیۡ ہٰذِہٖ لَعۡنَۃً وَّ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ بِئۡسَ الرِّفۡدُ الۡمَرۡفُوۡدُ ﴿۹۹﴾

(99 - ھود)

Qari:


And they were followed in this [world] with a curse and on the Day of Resurrection. And wretched is the gift which is given.

اور اس جہان میں بھی لعنت ان کے پیچھے لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی (پیچھے لگی رہے گی)۔ جو انعام ان کو ملا ہے برا ہے

وَاُتْبِعُوْا: اور ان کے پیچھے لگا دی گئی] [فِيْ هٰذِهٖ: اس میں] [لَعْنَةً: لعنت] [وَّ: اور] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [بِئْسَ: برا] [الرِّفْدُ: انعام] [الْمَرْفُوْدُ: انہیں انعام دیا گیا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer