یَقۡدُمُ قَوۡمَہٗ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فَاَوۡرَدَہُمُ النَّارَ ؕ وَ بِئۡسَ الۡوِرۡدُ الۡمَوۡرُوۡدُ ﴿۹۸﴾

(98 - ھود)

Qari:


He will precede his people on the Day of Resurrection and lead them into the Fire; and wretched is the place to which they are led.

وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے چلے گا اور ان کو دوزخ میں جا اُتارے گا اور جس مقام پر وہ اُتارے جائیں گے وہ برا ہے

[يَـقْدُمُ: آگے ہوگا] [قَوْمَهٗ: اپنی قوم] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [فَاَوْرَدَهُمُ: تو لا اتارے گا انہیں] [النَّارَ: دوزخ] [وَبِئْسَ: اور برا] [الْوِرْدُ: گھاٹ] [الْمَوْرُوْدُ: اترنے کا مقام]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer