| Qari: |
To Pharaoh and his establishment, but they followed the command of Pharaoh, and the command of Pharaoh was not [at all] discerning.
(یعنی) فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف۔ تو وہ فرعون ہی کے حکم پر چلے۔ اور فرعون کا حکم درست نہیں تھا
[اِلٰي فِرْعَوْنَ: فرعون کی طرف] [وَمَلَا۟ىِٕهٖ: اور اس کے سردار] [فَاتَّبَعُوْٓا: تو انہوں نے پیروی کی] [اَمْرَ فِرْعَوْنَ: فرعون کا حکم] [وَمَآ: اور نہ] [اَمْرُ فِرْعَوْنَ: فرعون کا حکم] [بِرَشِيْدٍ: درست]