| Qari: |
And when Our command came, We saved Shu'ayb and those who believed with him, by mercy from Us. And the shriek seized those who had wronged, and they became within their homes [corpses] fallen prone
اور جب ہمارا حکم آپہنچا تو ہم نے شعیب کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو تو اپنی رحمت سے بچا لیا۔ اور جو لوگ ظالم تھے، ان کو چنگھاڑ نے آدبوچا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
[وَلَمَّا: اور جب] [جَاۗءَ: آیا] [اَمْرُنَا: ہمارا حکم] [نَجَّيْنَا: ہم نے بچالیا] [شُعَيْبًا: شعیب] [وَّالَّذِيْنَ: اور جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [مَعَهٗ: اس کے ساتھ] [بِرَحْمَةٍ: رحمت سے] [مِّنَّا: اپنی سے] [وَاَخَذَتِ: اور آلیا] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [ظَلَمُوا: انہوں نے ظلم کیا] [الصَّيْحَةُ: کڑک (چنگھاڑ)] [فَاَصْبَحُوْا: سو صبح کی انہوں نے] [فِيْ دِيَارِهِمْ: اپنے گھروں میں] [جٰثِمِيْنَ: اوندھے پڑے ہوئے]