کَاَنۡ لَّمۡ یَغۡنَوۡا فِیۡہَا ؕ اَلَا بُعۡدًا لِّمَدۡیَنَ کَمَا بَعِدَتۡ ثَمُوۡدُ ﴿٪۹۵﴾

(95 - ھود)

Qari:


As if they had never prospered therein. Then, away with Madyan as Thamud was taken away.

گویا ان میں کبھی بسے ہی نہ تھے۔ سن رکھو کہ مدین پر (ویسی ہی) پھٹکار ہے جیسی ثمود پر پھٹکار تھی

[كَاَنْ: گویا] [لَّمْ يَغْنَوْا: وہ نہیں بسے] [فِيْهَا: اس میں (وہاں)] [اَلَا: یاد رکھو] [بُعْدًا: دوری ہے] [لِّمَدْيَنَ: مدین کے لیے] [كَمَا بَعِدَتْ: جیسے دور ہوئے] [ثَمُوْدُ: ثمود]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer