قَالَ یٰقَوۡمِ اَرَہۡطِیۡۤ اَعَزُّ عَلَیۡکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ ؕ وَ اتَّخَذۡتُمُوۡہُ وَرَآءَکُمۡ ظِہۡرِیًّا ؕ اِنَّ رَبِّیۡ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطٌ ﴿۹۲﴾

(92 - ھود)

Qari:


He said, "O my people, is my family more respected for power by you than Allah? But you put Him behind your backs [in neglect]. Indeed, my Lord is encompassing of what you do.

انہوں نے کہا کہ قوم! کیا میرے بھائی بندوں کا دباؤ تم پر خدا سے زیادہ ہے۔ اور اس کو تم نے پیٹھ پیچھے ڈال رکھا ہے۔ میرا پروردگار تو تمہارے سب اعمال پر احاطہ کیے ہوئے ہے

[قَالَ: اس نے کہا] [يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [اَرَهْطِيْٓ: کیا میرا کنبہ] [اَعَزُّ: زیادہ زور والا] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [مِّنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَاتَّخَذْتُمُوْهُ: اور تم نے اسے لیا (ڈال رکھا)] [وَرَاۗءَكُمْ: اپنے سے پرے] [ظِهْرِيًّا: پیٹھ پیچھے] [اِنَّ: بیشک] [رَبِّيْ: میرا رب] [بِمَا تَعْمَلُوْنَ: اسے جو تم کرتے ہو] [مُحِيْطٌ: احاطہ کیے ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer