وَ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَیۡہِ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ رَحِیۡمٌ وَّدُوۡدٌ ﴿۹۰﴾

(90 - ھود)

Qari:


And ask forgiveness of your Lord and then repent to Him. Indeed, my Lord is Merciful and Affectionate."

اور اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور اس کے آگے توبہ کرو۔ بےشک میرا پروردگار رحم والا (اور) محبت والا ہے

[وَ: اور] [اسْتَغْفِرُوْا: بخشش مانگو] [رَبَّكُمْ: اپنا رب] [ثُمَّ: پھر] [تُوْبُوْٓا اِلَيْهِ: اس کی طرف رجوع کرو] [اِنَّ: بیشک] [رَبِّيْ: میرا رب] [رَحِيْمٌ: نہایت مہربان] [وَّدُوْدٌ: محبت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer