قَالُوۡۤا اَتَعۡجَبِیۡنَ مِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِ رَحۡمَتُ اللّٰہِ وَ بَرَکٰتُہٗ عَلَیۡکُمۡ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ ؕ اِنَّہٗ حَمِیۡدٌ مَّجِیۡدٌ ﴿۷۳﴾

(73 - ھود)

Qari:


They said, "Are you amazed at the decree of Allah? May the mercy of Allah and His blessings be upon you, people of the house. Indeed, He is Praiseworthy and Honorable."

انہوں نے کہا کیا تم خدا کی قدرت سے تعجب کرتی ہو؟ اے اہل بیت تم پر خدا کی رحمت اور اس کی برکتیں ہیں۔ وہ سزاوار تعریف اور بزرگوار ہے

[قَالُوْٓا: وہ بولے] [اَتَعْجَبِيْنَ: کیا تو تعجب کرتی ہے] [مِنْ: سے] [اَمْرِ اللّٰهِ: اللہ کا حکم] [رَحْمَتُ اللّٰهِ: اللہ کی رحمت] [وَبَرَكٰتُهٗ: اور اس کی برکتیں] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [اَهْلَ الْبَيْتِ: اے گھر والو] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [حَمِيْدٌ: خوبیوں والا] [مَّجِيْدٌ: بزرگی والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer