| Qari: |
She said, "Woe to me! Shall I give birth while I am an old woman and this, my husband, is an old man? Indeed, this is an amazing thing!"
اس نے کہا اے ہے میرے بچہ ہوگا؟ میں تو بڑھیا ہوں اور میرے میاں بھی بوڑھے ہیں۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہے
[قَالَتْ: وہ بولی] [يٰوَيْلَتٰٓى: اے خرابی (اے ہے)] [ءَاَلِدُ: کیا میرے بچہ ہوگا] [وَاَنَا: حالانکہ میں] [عَجُوْزٌ: بڑھیا] [وَّھٰذَا: اور یہ] [بَعْلِيْ: میرا خاوند] [شَيْخًا: بوڑھا] [اِنَّ: بیشک] [ھٰذَا: یہ] [لَشَيْءٌ: ایک چیز (بات)] [عَجِيْبٌ: عجیب]