| Qari: |
And his Wife was standing, and she smiled. Then We gave her good tidings of Isaac and after Isaac, Jacob.
اور ابراہیم کی بیوی (جو پاس) کھڑی تھی، ہنس پڑی تو ہم نے اس کو اسحاق کی اور اسحاق کے بعد یعقوب کی خوشخبری دی
[وَامْرَاَتُهٗ: اور اس کی بیوی] [قَاۗىِٕمَةٌ: کھڑی ہوئی] [فَضَحِكَتْ: تو وہ ہنس پڑی] [فَبَشَّرْنٰهَا: سو ہم نے اسے خوشخبری دی] [بِاِسْحٰقَ: سو ہم نے اسے خوشخبری دی] [وَ: اور] [مِنْ وَّرَاۗءِ: سے (کے) بعد] [اِسْحٰقَ: اسحق] [يَعْقُوْبَ: یعقوب]