| Qari: |
But when he saw their hands not reaching for it, he distrusted them and felt from them apprehension. They said, "Fear not. We have been sent to the people of Lot."
جب دیکھا کہ ان کے ہاتھ کھانے کی طرف نہیں جاتے (یعنی وہ کھانا نہیں کھاتے) تو ان کو اجنبی سمجھ کر دل میں خوف کیا۔ (فرشتوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیے، ہم قوم لوط کی طرف (ان کے ہلاک کرنے کو) بھیجے گئے ہیں
[فَلَمَّا: پھر جب] [رَآٰ اَيْدِيَهُمْ: اس نے دیکھے ان کے ہاتھ] [لَا تَصِلُ: نہیں پہنچتے] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [نَكِرَهُمْ: وہ ان سے ڈرا] [وَاَوْجَسَ: اور محسوس کیا] [مِنْهُمْ: ان سے] [خِيْفَةً: خوف] [قَالُوْا: وہ بولے] [لَا تَخَفْ: تم ڈرو مت] [اِنَّآ اُرْسِلْنَآ: بیشک ہم بھیجے گئے ہیں] [اِلٰي: طرف] [قَوْمِ لُوْطٍ: قوم لوط]