وَ اَخَذَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوا الصَّیۡحَۃُ فَاَصۡبَحُوۡا فِیۡ دِیَارِہِمۡ جٰثِمِیۡنَ ﴿ۙ۶۷﴾

(67 - ھود)

Qari:


And the shriek seized those who had wronged, and they became within their homes [corpses] fallen prone

اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ (کی صورت میں عذاب) نے آپکڑا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے

[وَاَخَذَ: اور آپکڑا] [الَّذِيْنَ: وہ جو] [ظَلَمُوا: انہوں نے ظلم کیا (ظالم)] [الصَّيْحَةُ: چنگھاڑ] [فَاَصْبَحُوْا: پس انہوں نے صبح کی] [فِيْ: میں] [دِيَارِهِمْ: اپنے گھر] [جٰثِمِيْنَ: اوندھے پڑے رہ گئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer