کَاَنۡ لَّمۡ یَغۡنَوۡا فِیۡہَا ؕ اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوۡدَا۠ کَفَرُوۡا رَبَّہُمۡ ؕ اَلَا بُعۡدًا لِّثَمُوۡدَ ﴿٪۶۸﴾

(68 - ھود)

Qari:


As if they had never prospered therein. Unquestionably, Thamud denied their Lord; then, away with Thamud.

گویا کبھی ان میں بسے ہی نہ تھے۔ سن رکھو کہ ثمود نے اپنے پروردگار سے کفر کیا۔ اور سن رکھو ثمود پر پھٹکار ہے

[ كَاَنْ: گویا] [لَّمْ يَغْنَوْا: نہ بسے تھے] [فِيْهَا: یہاں] [اَلَآ: یاد رکھو] [اِنَّ: بیشک] [ثَمُــوْدَ: ثمود] [كَفَرُوْا: منکر ہوئے] [رَبَّهُمْ: اپنے رب کے] [اَلَا: یاد رکھو] [بُعْدًا: پھٹکار] [لِّثَمُوْدَ: ثمود پر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer