| Qari: |
So when Our command came, We saved Salih and those who believed with him, by mercy from Us, and [saved them] from the disgrace of that day. Indeed, it is your Lord who is the Powerful, the Exalted in Might.
جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے صالح کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچالیا۔ اور اس دن کی رسوائی سے (محفوظ رکھا)۔ بےشک تمہارا پروردگار طاقتور اور زبردست ہے
[فَلَمَّا: پھر جب] [جَاۗءَ: آیا] [اَمْرُنَا: ہمارا حکم] [نَجَّيْنَا: ہم نے بچالیا] [صٰلِحًا: صالح] [وَّالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [مَعَهٗ: اس کے ساتھ] [بِرَحْمَةٍ مِّنَّا: اپنی رحمت سے] [وَ: اور] [مِنْ خِزْيِ: رسوائی سے] [يَوْمِىِٕذٍ: اس دن کی] [اِنَّ: بیشک] [رَبَّكَ: تمہارا رب] [هُوَ: وہ] [الْقَوِيُّ: قوی] [الْعَزِيْزُ: غالب]