| Qari: |
But they hamstrung her, so he said, "Enjoy yourselves in your homes for three days. That is a promise not to be denied."
مگر انہوں نے اس کی کانچیں کاٹ ڈالیں۔ تو (صالح نے) کہا کہ اپنے گھروں میں تم تین دن (اور) فائدہ اٹھا لو۔ یہ وعدہ ہے کہ جھوٹا نہ ہوگا
[فَعَقَرُوْهَا: انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں] [فَقَالَ: اس نے کہا] [تَمَتَّعُوْا: برت لو] [فِيْ دَارِكُمْ: اپنے گھروں میں] [ثَلٰثَةَ اَيَّامٍ: تین دن] [ذٰلِكَ: یہ] [وَعْدٌ: وعدہ] [غَيْرُ مَكْذُوْبٍ: نہ جھوٹا ہونے والا]