وَ اُتۡبِعُوۡا فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا لَعۡنَۃً وَّ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ عَادًا کَفَرُوۡا رَبَّہُمۡ ؕ اَلَا بُعۡدًا لِّعَادٍ قَوۡمِ ہُوۡدٍ ﴿٪۶۰﴾

(60 - ھود)

Qari:


And they were [therefore] followed in this world with a curse and [as well] on the Day of Resurrection. Unquestionably, 'Aad denied their Lord; then away with 'Aad, the people of Hud.

تو اس دنیا میں بھی لعنت ان کے پیچھے لگی رہے گی اور قیامت کے دن بھی (لگی رہے گی) دیکھو عاد نے اپنے پروردگار سے کفر کیا۔ (اور) سن رکھو ہود کی قوم عاد پر پھٹکار ہے

[وَاُتْبِعُوْا: اور ان کے پیچھے لگا دی گئی] [فِيْ: میں] [هٰذِهِ الدُّنْيَا: اس دنیا] [لَعْنَةً: لعنت] [وَّيَوْمَ: اور روز] [الْقِيٰمَةِ: قیامت] [اَلَآ: یاد رکھو] [اِنَّ: بیشک] [عَادًا: عاد] [كَفَرُوْا: وہ منکر ہوئے] [رَبَّهُمْ: اپنا رب] [اَلَا: یاد رکھو] [بُعْدًا: پھٹکار] [لِّعَادٍ: عاد کے لیے] [قَوْمِ هُوْدٍ: ہود کی قوم]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer