| Qari: |
And that was 'Aad, who rejected the signs of their Lord and disobeyed His messengers and followed the order of every obstinate tyrant.
یہ (وہی) عاد ہیں جنہوں نے خدا کی نشانیوں سے انکار کیا اور اس کے پیغمبروں کی نافرمانی کی اور ہر متکبر وسرکش کا کہا مانا
[وَتِلْكَ: اور یہ] [عَادٌ: عاد] [جَحَدُوْا: انہوں نے انکار کیا] [بِاٰيٰتِ: آیتوں کا] [رَبِّهِمْ: اپنا رب] [وَعَصَوْا: اور انہوں نے نافرمانی کی] [رُسُلَهٗ: اپنے رسول] [وَاتَّبَعُوْٓا: اور پیروی کی] [اَمْرَ: حکم] [كُلِّ جَبَّارٍ: ہر سرکش] [عَنِيْدٍ: ضدی]