| Qari: |
And when Our command came, We saved Hud and those who believed with him, by mercy from Us; and We saved them from a harsh punishment.
اور جب ہمارا حکم عذاب آپہنچا تو ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچا لیا۔ اور ان کو عذاب شدید سے نجات دی
[وَلَمَّا: جب] [جَاۗءَ: آیا] [اَمْرُنَا: ہمارا حکم] [نَجَّيْنَا: ہم نے بچا لیا] [هُوْدًا: ہود] [وَّالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [مَعَهٗ: اس کے ساتھ] [بِرَحْمَةٍ: رحمت سے] [مِّنَّا: اپنی] [وَنَجَّيْنٰهُمْ: اور ہم نے بچا لیا: اور ہم نے بچا لیا انہیں] [مِّنْ: سے] [عَذَابٍ: عذاب] [غَلِيْظٍ: سخت]