وَ لَا یَنۡفَعُکُمۡ نُصۡحِیۡۤ اِنۡ اَرَدۡتُّ اَنۡ اَنۡصَحَ لَکُمۡ اِنۡ کَانَ اللّٰہُ یُرِیۡدُ اَنۡ یُّغۡوِیَکُمۡ ؕ ہُوَ رَبُّکُمۡ ۟ وَ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿ؕ۳۴﴾

(34 - ھود)

Qari:


And my advice will not benefit you - although I wished to advise you - If Allah should intend to put you in error. He is your Lord, and to Him you will be returned."

اور اگر میں یہ چاہوں کہ تمہاری خیرخواہی کروں اور خدا یہ چاہے وہ تمہیں گمراہ کرے تو میری خیرخواہی تم کو کچھ فائدہ نہیں دے سکتی۔ وہی تمہارا پروردگار ہے اور تمہیں اس کی طرف لوٹ کر جانا ہے

[وَلَا يَنْفَعُكُمْ: اور نہ نفع دے گی تمہیں] [نُصْحِيْٓ: میری نصیحت] [اِنْ: اگر] [اَرَدْتُّ: میں چاہوں] [اَنْ اَنْصَحَ: کہ میں نصیحت کردوں] [لَكُمْ: تمہیں] [اِنْ: اگر (جبکہ)] [كَانَ: ہے] [اللّٰهُ يُرِيْدُ: اللہ چاہے] [اَنْ يُّغْوِيَكُمْ: کہ گمراہ کرے تمہیں] [هُوَ: وہ] [رَبُّكُمْ: تمہارا رب] [وَاِلَيْهِ: اور اس کی طرف] [تُرْجَعُوْنَ: تم لوٹ کر جاؤ گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer