| Qari: |
He said, "Allah will only bring it to you if He wills, and you will not cause [Him] failure.
نوح نے کہا کہ اس کو خدا ہی چاہے گا تو نازل کرے گا۔ اور تم (اُس کو کسی طرح) ہرا نہیں سکتے
[قَالَ: اس نے کہا] [اِنَّمَا يَاْتِيْكُمْ: صرف لائے گا تم پر] [بِهِ: اس کو] [اللّٰهُ: اللہ] [اِنْ شَاۗءَ: اگر چاہے گا وہ] [وَمَآ اَنْتُمْ: اور تم نہیں] [بِمُعْجِزِيْنَ: عاجز کردینے والے]