وَّ اَنِ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَیۡہِ یُمَتِّعۡکُمۡ مَّتَاعًا حَسَنًا اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی وَّ یُؤۡتِ کُلَّ ذِیۡ فَضۡلٍ فَضۡلَہٗ ؕ وَ اِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنِّیۡۤ اَخَافُ عَلَیۡکُمۡ عَذَابَ یَوۡمٍ کَبِیۡرٍ ﴿۳﴾

(3 - ھود)

Qari:


And [saying], "Seek forgiveness of your Lord and repent to Him, [and] He will let you enjoy a good provision for a specified term and give every doer of favor his favor. But if you turn away, then indeed, I fear for you the punishment of a great Day.

اور یہ کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور اس کے آگے توبہ کرو وہ تو تم کو ایک وقت مقررہ تک متاع نیک سے بہرہ مند کرے گا اور ہر صاحب بزرگ کو اس کی بزرگی (کی داد) دے گا۔ اور اگر روگردانی کرو گے تو مجھے تمہارے بارے میں (قیامت کے) بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے

[وَّاَنِ: اور یہ کہ] [اسْتَغْفِرُوْا: مغفرت طلب کرو] [رَبَّكُمْ: اپنا رب] [ثُمَّ: پھر] [تُوْبُوْٓا اِلَيْهِ: اس کی طرف رجوع کرو] [يُمَتِّعْكُمْ: وہ فائدہ پہنچائے گا تمہیں] [مَّتَاعًا: متاع] [حَسَنًا: اچھی] [اِلٰٓى: تک] [اَجَلٍ: وقت] [مُّسَمًّى: مقرر] [وَّيُؤْتِ: اور دے گا] [كُلَّ: ہر] [ذِيْ فَضْلٍ: فضل والا] [فَضْلَهٗ: اپنا فضل] [وَاِنْ: اور اگر تم] [تَوَلَّوْا: پھر جاؤ] [فَاِنِّىْٓ: تو بیشک میں] [اَخَافُ: ڈرتا ہوں] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [عَذَابَ: عذاب] [يَوْمٍ: ایک دن] [كَبِيْرٍ: بڑا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer