اِلَی اللّٰہِ مَرۡجِعُکُمۡ ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۴﴾

(4 - ھود)

Qari:


To Allah is your return, and He is over all things competent."

تم (سب) کو خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

[اِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف] [مَرْجِعُكُمْ: لوٹنا ہے تمہیں] [وَھُوَ: اور وہ] [عَلٰي: پر] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [قَدِيْرٌ: قدرت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer