اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّا اللّٰہَ ؕ اِنَّنِیۡ لَکُمۡ مِّنۡہُ نَذِیۡرٌ وَّ بَشِیۡرٌ ۙ﴿۲﴾

(2 - ھود)

Qari:


[Through a messenger, saying], "Do not worship except Allah. Indeed, I am to you from Him a warner and a bringer of good tidings,"

(وہ یہ) کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور میں اس کی طرف سے تم کو ڈر سنانے والا اور خوشخبری دینے والا ہوں

[اَلَّا: یہ کہ نہ] [تَعْبُدُوْٓا: عبادت کرو] [اِلَّا اللّٰهَ: اللہ کے سوا] [اِنَّنِيْ: بیشک میں] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [مِّنْهُ: اس سے] [نَذِيْرٌ: ڈرانے والا] [وَّبَشِيْرٌ: اور خوشخبری دینے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer