فَقَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ مَا نَرٰىکَ اِلَّا بَشَرًا مِّثۡلَنَا وَ مَا نَرٰىکَ اتَّبَعَکَ اِلَّا الَّذِیۡنَ ہُمۡ اَرَاذِلُنَا بَادِیَ الرَّاۡیِ ۚ وَ مَا نَرٰی لَکُمۡ عَلَیۡنَا مِنۡ فَضۡلٍۭ بَلۡ نَظُنُّکُمۡ کٰذِبِیۡنَ ﴿۲۷﴾

(27 - ھود)

Qari:


So the eminent among those who disbelieved from his people said, "We do not see you but as a man like ourselves, and we do not see you followed except by those who are the lowest of us [and] at first suggestion. And we do not see in you over us any merit; rather, we think you are liars."

تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ ہم تم کو اپنے ہی جیسا ایک آدمی دیکھتے ہیں اور یہ بھی دیکھتے ہیں کہ تمہارے پیرو وہی لوگ ہوئے ہیں جو ہم میں ادنیٰ درجے کے ہیں۔ اور وہ بھی رائے ظاہر سے (نہ غوروتعمق سے) اور ہم تم میں اپنے اوپر کسی طرح کی فضیلت نہیں دیکھتے بلکہ تمہیں جھوٹا خیال کرتے ہیں

[فَقَالَ: تو بولے] [الْمَلَاُ: سردار] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)] [مِنْ قَوْمِهٖ: اس کی قوم کے] [مَا نَرٰىكَ: ہم نہیں دیکھتے تجھے] [اِلَّا: مگر] [بَشَرًا: ایک آدمی] [مِّثْلَنَا: ہمارے اپنے جیسا] [وَ: اور] [مَا نَرٰىكَ: ہم نہیں دیکھتے تجھے] [اتَّبَعَكَ: تیری پیروی کریں] [اِلَّا: سوائے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [هُمْ: وہ] [اَرَاذِلُـنَا: نیچ لوگ ہم میں] [بَادِيَ الرَّاْيِ: سرسری نظر سے] [وَمَا: اور نہیں] [نَرٰي: ہم دیکھتے] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [عَلَيْنَا: ہم پر] [مِنْ: کوئی] [فَضْلٍ: فضیلت] [بَلْ نَظُنُّكُمْ: بلکہ ہم خیال کرتے ہیں تمہیں] [كٰذِبِيْنَ: جھوٹے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer