| Qari: |
That you not worship except Allah. Indeed, I fear for you the punishment of a painful day."
کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ مجھے تمہاری نسبت عذاب الیم کا خوف ہے
[اَنْ: کہ] [لَّا تَعْبُدُوْٓا: نہ پرستش کرو تم] [اِلَّا: سوائے] [اللّٰهَ: اللہ] [اِنِّىْٓ اَخَافُ: بیشک میں ڈرتا ہوں] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [عَذَابَ: عذاب] [يَوْمٍ اَلِيْمٍ: دکھ دینے والا دن]