اُولٰٓئِکَ لَمۡ یَکُوۡنُوۡا مُعۡجِزِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا کَانَ لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ اَوۡلِیَآءَ ۘ یُضٰعَفُ لَہُمُ الۡعَذَابُ ؕ مَا کَانُوۡا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ السَّمۡعَ وَ مَا کَانُوۡا یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۲۰﴾

(20 - ھود)

Qari:


Those were not causing failure [to Allah] on earth, nor did they have besides Allah any protectors. For them the punishment will be multiplied. They were not able to hear, nor did they see.

یہ لوگ زمین میں (کہیں بھاگ کر خدا کو) نہیں ہرا سکتے اور نہ خدا کے سوا کوئی ان کا حمایتی ہے۔ (اے پیغمبر) ان کو دگنا عذاب دیا جائے گا کیونکہ یہ (شدت کفر سے تمہاری بات) نہیں سن سکتے تھے اور نہ (تم کو) دیکھ سکتے تھے

اُولٰۗىِٕكَ: یہ لوگ] [لَمْ يَكُوْنُوْا: نہیں ہیں] [مُعْجِزِيْنَ: عاجز کرنیوالے، تھکانے والے] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَمَا كَانَ: اور نہیں ہے] [لَهُمْ: ان کے لیے] [مِّنْ: سے] [دُوْنِ: سوا] [اللّٰهِ: اللہ] [مِنْ: کوئی] [اَوْلِيَاۗءَ: حمایتی] [يُضٰعَفُ: دوگنا] [لَهُمُ: ان کے لیے] [الْعَذَابُ: عذاب] [مَا: نہ] [كَانُوْا يَسْتَطِيْعُوْنَ: وہ طاقت رکھتے تھے] [السَّمْعَ: سننا] [وَمَا: اور نہ] [كَانُوْا يُبْصِرُوْنَ: وہ دیکھتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer