الَّذِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ یَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ؕ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۱۹﴾

(19 - ھود)

Qari:


Who averted [people] from the way of Allah and sought to make it [seem] deviant while they, concerning the Hereafter, were disbelievers.

جو خدا کے رستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی چاہتے ہیں اور وہ آخرت سے بھی انکار کرتے ہیں

[الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [يَصُدُّوْنَ: روکتے ہیں] [عَنْ: سے] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [وَيَبْغُوْنَهَا: اور اس میں ڈھونڈتے ہیں] [عِوَجًا: کجی] [وَهُمْ: اور وہ] [بِالْاٰخِرَةِ: آخرت سے] [هُمْ: وہ] [كٰفِرُوْنَ: منکر (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer